سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت شروع

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت شروع

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک نے سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے کوئے کہا کہ

یہ نشستیں ہماری ہیں اس لیے  سپریم کورٹ کے اس بینچ سے توقع کرتے ہیں کہ عدلیہ میرٹ پر فیصلہ کرے گی۔

شاہد خٹک کا کہنا تھا کہ  ہم یہی امید لگائے بیٹھے ہیں کہ تحریک انصاف کو ہی یہ نشستیں ملیں گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں