عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد

عدت کیس سزا معطلی درخواست مسترد ہونے کو تفصیلی فیصلہ جاری

عدالت نے10 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا، عدالت نے اپنے فیصلے میں مختلف عدالتی فیصلوں کا بھی ذکر کیا
کوئی ایسا گراونڈ نہیں کہ درخواستیں منظور کی جائیں، تحریری فیصلہ
سیکشن 426، سی آر پی سی کے تحت درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں،تحریری فیصلہ
تفصیلی فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے جاری کیا
تفصیلی فیصلہ دس صفحات پر مشتمل ہے
دونوں ملزمان کے پاس سزا معطلی کا کوئی جواز موجود نہیں، تحریری فیصلہ
بشریٰ بی بی کا خاتون ہونا سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کا جواز نہیں، تحریری فیصلہ
بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں، تحریری فیصل

فیصلے کی کاپی کا پہلا صفحہ
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں