چترال میں مُقیم کیلاشی قبیلہ ہرسال موسم بہار کی آمد پر مئی کے مہینے میں قدیمی تہوار“زوشی“ مناتا ہے جس میں کیلاش قبیلے کی خواتین مخصوص لباس زیب تن کیے روایتی رقص پیش کرتی ہیں۔

پاکستان میں اس قبیلے کو یونان میں مکدون کے بادشاہ سکندرِ اعظم سے منسوب کیا جاتا ہر سال زوشی (چلم جوش) تہوار پر فیسٹیول کا انعقاد کیا جاتا ہے
جس میں شرکت کیلئے ملکی اور غیر ملکی سیاح وادی بمبوریت میں آتے ہیں

چترال میں مُقیم کیلاشی قبیلہ ہرسال موسم بہار کی آمد پر مئی کے مہینے میں قدیمی تہوار“زوشی“ مناتا ہے جس میں کیلاش قبیلے کی خواتین مخصوص لباس زیب تن کیے روایتی رقص پیش کرتی ہیں۔

چترال میں مُقیم کیلاشی قبیلہ ہرسال موسم بہار کی آمد پر مئی کے مہینے میں قدیمی تہوار“زوشی“ مناتا ہے جس میں کیلاش قبیلے کی خواتین مخصوص لباس زیب تن کیے روایتی رقص پیش کرتی ہیں۔

کیلاش کی تینوں وادیوں میں زوشی تہوار کی تقاریب منعقد کی جاتی ہیں جس کو دیکھنے کے لیے ملکی اور غیرملکی سیاحوں کی بڑی تعداد ہر سال چترال کا رُخ کرتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں