Skip to content
منگل , 28 اکتوبر , 2025ء
  • اہم خبریں
  • ناروے
  • یورپ
  • پاکستان
  • دنیا
  • سٹوری سپیس
  • کالمز
  • فیچرز
  • ویڈیوز
تازہ ترین
مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، حملہ آور کی شناخت مراکش میں نوجوانوں کی بغاوت، 7 ہلاکتیں اور احتجاج کی شدت برقرار ٹرمپ: مشرق وسطیٰ کا 3 ہزار سال پرانا مسئلہ حل کے قریب اسرائیل کا نیا ہتھیار: امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خریدنے کی مہم بے نقاب کراچی: اسپیشل بچوں کے ادارے میں خاتون اسسٹنٹ کا طالبعلم پر تشدد، مقدمہ درج حماس کا اعلان: آزاد فلسطینی ریاست تک ہتھیار نہیں ڈالیں گے غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، مزید 53 فلسطینی شہید راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، موسم سرما کا باضابطہ آغاز اسرائیلی بحریہ کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر دھاوا، 450 افراد گرفتار، یورپ ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں سلامتی کونسل غزہ میں ناکام، اسرائیل کو جواب دہ ٹھہرایا جائے: پاکستان

Month: ستمبر 2025

غزہ جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی ڈرون حملے

ستمبر 24, 2025September 24, 2025

انسانی امداد لے جانے والا پرامن فلوٹیلا بین الاقوامی آبی حدود میں نشانہ، مشتاق احمد اور درجنوں کارکنان کا عزم برقرار

اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس کی آخری مہلت یکم اکتوبر تک بڑھا دی گئی

ستمبر 23, 2025September 23, 2025

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس کے لیے آخری موقع دیا، یکم اکتوبر کے بعد سخت کارروائی ہوگی۔

پاکستان نے فلسطین کی ریاست تسلیم کرنے پر عالمی اقدام کا خیرمقدم کیا

ستمبر 23, 2025September 23, 2025

پاکستان نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے والے ممالک کا خیرمقدم کیا، باقی ممالک سے بھی ایسا کرنے کی اپیل۔

سندھ میں 35 ہزار والدین نے بچوں کو پولیو ویکسین سے انکار کر دیا

ستمبر 23, 2025September 23, 2025

کراچی کے والدین کی بڑی تعداد نے پولیو مہم میں حصہ نہیں لیا

شارجہ میں محقق نے چار بیویوں اور 100 بچوں کا انکشاف کر دیا

ستمبر 23, 2025September 23, 2025

سعید مصباح الکتبی: میرے بچوں کو اماراتی اقدار سکھانا میری ترجیح ہے

فرانس نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا

ستمبر 23, 2025September 23, 2025

صدر میکرون: مشرق وسطیٰ میں امن قائم کرنے کا وقت آ گیا ہے

سندھ حکومت کا خواتین کے لیے مفت الیکٹرک اسکوٹیز پروگرام

ستمبر 23, 2025September 23, 2025

شرجیل میمن: خواتین اور طالبات کو باوقار اور محفوظ سفر کی سہولت ملے گی

پنجاب میں سیلاب کی صورتحال بہتر، 47 لاکھ افراد متاثر، تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیٹی قائم

ستمبر 23, 2025September 23, 2025

کئی افراد جاں بحق، 271 ریلیف کیمپس قائم، نقصانات کے ازالے کے لیے سروے 24 ستمبر سے شروع ہوگا    

ٹرمپ کی عرب و مسلم رہنماؤں سے ملاقات، غزہ میں جنگ کے بعد گورننس پر تجاویز پیش کریں گے

ستمبر 23, 2025September 23, 2025

امریکا چاہتا ہے کہ مسلم ممالک فوج اور فنڈز فراہم کریں تاکہ اسرائیل انخلا کرسکے

اسرائیل نے غزہ جانے والے امدادی بیڑے کو روکنے کا اعلان کر دیا

ستمبر 23, 2025September 23, 2025

تل ابیب کا کہنا ہے فلوٹیلا بحری ناکہ بندی توڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، صرف عسقلان بندرگاہ پر امداد لانے کی اجازت ہوگی

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • ←
  • Sample Page
  • Welcome to UrduTribune!
  • اردو ٹریبون کے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • صفحہ اوّل
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • لندن: نواز شریف اور فضل الرحمان کی ملاقات متوقع
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

Copyright © 2025, UrduTribune all rights reserved.