Skip to content
منگل , 28 اکتوبر , 2025ء
  • اہم خبریں
  • ناروے
  • یورپ
  • پاکستان
  • دنیا
  • سٹوری سپیس
  • کالمز
  • فیچرز
  • ویڈیوز
تازہ ترین
مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، حملہ آور کی شناخت مراکش میں نوجوانوں کی بغاوت، 7 ہلاکتیں اور احتجاج کی شدت برقرار ٹرمپ: مشرق وسطیٰ کا 3 ہزار سال پرانا مسئلہ حل کے قریب اسرائیل کا نیا ہتھیار: امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خریدنے کی مہم بے نقاب کراچی: اسپیشل بچوں کے ادارے میں خاتون اسسٹنٹ کا طالبعلم پر تشدد، مقدمہ درج حماس کا اعلان: آزاد فلسطینی ریاست تک ہتھیار نہیں ڈالیں گے غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، مزید 53 فلسطینی شہید راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، موسم سرما کا باضابطہ آغاز اسرائیلی بحریہ کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر دھاوا، 450 افراد گرفتار، یورپ ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں سلامتی کونسل غزہ میں ناکام، اسرائیل کو جواب دہ ٹھہرایا جائے: پاکستان

Month: ستمبر 2025

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات

ستمبر 26, 2025September 26, 2025

شہباز شریف نے ٹرمپ کو امن کا علمبردار قرار دیا، پاک بھارت سیزفائر اور غزہ جنگ بندی پر امریکی کردار کو سراہا۔

انڈونیشیا کا غزہ میں 20 ہزار امن فوجی بھیجنے کا اعلان

ستمبر 25, 2025September 25, 2025

صدر پرابوو سوبیانتو نے کہا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور اسرائیل کو سلامتی کی ضمانت کے ساتھ ہی امن ممکن ہے۔

قطر اور سعودی عرب کا شام کے لیے 8 کروڑ 90 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

ستمبر 25, 2025September 25, 2025

یو این ڈی پی کے تحت فنڈز سے شام میں عوامی خدمات اور سرکاری ملازمین کی تنخواہیں یقینی بنائی جائیں گی۔

ایرانی صدر کا یو این خطاب: پاکستان، سعودی دفاعی معاہدے کو خوش آئند قرار دیا

ستمبر 25, 2025September 25, 2025

مسعود پزیشکیان نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت اور مسلم ممالک کے مشترکہ لائحہ عمل پر زور دیا۔

صادق خان کا کرارا جواب: “میں ٹرمپ کے دماغ میں بغیر کرائے کے رہتا ہوں”

ستمبر 25, 2025September 25, 2025

لندن کے میئر نے امریکی صدر کے اسلام مخالف اور نسل پرستانہ بیانات کو رد کرتے ہوئے کہا، ٹرمپ کی انتہاپسند سوچ ان کی شخصیت کا عکاس ہے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف: مصنوعی ذہانت سے آئندہ جنگیں زیادہ خطرناک ہو سکتی ہیں

ستمبر 25, 2025September 25, 2025

سلامتی کونسل میں خطاب، عسکری میدان میں مصنوعی ذہانت کے بڑھتے استعمال پر تحفظات کا اظہار

نیو یارک: شہباز شریف اور ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج متوقع

ستمبر 25, 2025September 25, 2025

عالمی و علاقائی امور، انسداد دہشت گردی اور دوطرفہ تعلقات پر بات ہوگی

بلوچستان میں آٹے کا بحران سنگین، 20 کلو آٹا 2300 روپے تک پہنچ گیا

ستمبر 25, 2025September 25, 2025

محکمہ خوراک کی غفلت سے 6 ارب روپے کا نقصان، عوام مشکلات میں گھِر گئے

نیویارک: ٹرمپ اور مسلم رہنماؤں کی ملاقات، غزہ اور امن کے قیام پر مشترکہ اعلامیہ

ستمبر 25, 2025September 25, 2025

وزیراعظم شہباز شریف: اعلامیے پر عملدرآمد کے لیے اہم اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کا اسپیشل کلائمیٹ ایونٹ سے خطاب

ستمبر 25, 2025September 25, 2025

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر، قرض حل نہیں: شہباز شریف

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • ←
  • Sample Page
  • Welcome to UrduTribune!
  • اردو ٹریبون کے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • صفحہ اوّل
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • لندن: نواز شریف اور فضل الرحمان کی ملاقات متوقع
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

Copyright © 2025, UrduTribune all rights reserved.