Skip to content
منگل , 28 اکتوبر , 2025ء
  • اہم خبریں
  • ناروے
  • یورپ
  • پاکستان
  • دنیا
  • سٹوری سپیس
  • کالمز
  • فیچرز
  • ویڈیوز
تازہ ترین
مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، حملہ آور کی شناخت مراکش میں نوجوانوں کی بغاوت، 7 ہلاکتیں اور احتجاج کی شدت برقرار ٹرمپ: مشرق وسطیٰ کا 3 ہزار سال پرانا مسئلہ حل کے قریب اسرائیل کا نیا ہتھیار: امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خریدنے کی مہم بے نقاب کراچی: اسپیشل بچوں کے ادارے میں خاتون اسسٹنٹ کا طالبعلم پر تشدد، مقدمہ درج حماس کا اعلان: آزاد فلسطینی ریاست تک ہتھیار نہیں ڈالیں گے غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، مزید 53 فلسطینی شہید راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، موسم سرما کا باضابطہ آغاز اسرائیلی بحریہ کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر دھاوا، 450 افراد گرفتار، یورپ ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں سلامتی کونسل غزہ میں ناکام، اسرائیل کو جواب دہ ٹھہرایا جائے: پاکستان

Month: ستمبر 2025

امریکہ: سلینا گومز اور بینی بلانکو کی شاندار شادی کی تقریب

ستمبر 29, 2025September 29, 2025

ہالی ووڈ اسٹارز کی شرکت، شادی کیلیفورنیا کے ہوپ رینچ میں منعقد

ہالی ووڈ اسٹارز کی غزہ میں نسل کشی کے خلاف آواز بلند

ستمبر 29, 2025September 29, 2025

جینیفر لارنس، ایما واٹسن اور انجلینا جولی نے فلسطینیوں کے حق میں عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ دیا

امریکہ: مشی گن کے چرچ میں فائرنگ، دو ہلاک آٹھ زخمی

ستمبر 29, 2025September 29, 2025

ڈیٹرائٹ میں فائرنگ کے بعد چرچ میں افراتفری، حملہ آور پولیس کی جوابی کارروائی میں مارا گیا

اسحاق ڈار: کئی ممالک پاکستان سے دفاعی معاہدہ چاہتے ہیں

ستمبر 29, 2025September 29, 2025

لندن میں گفتگو کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کا بیان، کہا پاکستان نے معرکہ حق میں دفاعی صلاحیت ثابت کردی، اب معاشی طاقت بننے کا وقت ہے۔

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو دوٹوک جواب، بھارتی مندوب بوکھلاہٹ میں ہال سے چلا گیا

ستمبر 29, 2025September 29, 2025

پاکستانی سیکنڈ سیکرٹری محمد راشد کا جنرل اسمبلی میں خطاب، بھارت کو خطے میں دہشتگردی، انسانی حقوق کی پامالی اور ریاستی جبر کا ذمہ دار قرار دے دیا۔

غزہ: اسرائیلی بمباری سے یرغمالیوں سے رابطہ منقطع، غزہ میں مزید 41 فلسطینی شہید

ستمبر 29, 2025September 29, 2025

حماس کا شمالی غزہ میں 24 گھنٹے کے لیے حملے روکنے کا مطالبہ، اکتوبر 2023 سے اب تک 66 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے۔

کراچی میں آج شدید گرمی کی لہر، 30 ستمبر کو بارش کا امکان

ستمبر 29, 2025September 29, 2025

شہر کا درجہ حرارت 40 ڈگری تک جا سکتا ہے، محکمہ موسمیات نے منگل کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔

ایشیا کپ کی اصل ٹرافی نہ ملنے پر بھارتی کھلاڑی فرضی تصاویر شیئر کرنے لگے

ستمبر 29, 2025September 29, 2025

بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی کے باعث ٹرافی نہیں دی گئی، کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا پر ایڈیٹ شدہ تصاویر ڈال دیں

ایشیا کپ فائنل؛ بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی، پاکستان ٹیم نے میچ فیس شہداء کے نام کردی

ستمبر 29, 2025September 29, 2025

پاکستانی ٹیم نے فائنل میچ کی فیس 7 مئی کے شہداء کے نام کی، بھارتی ٹیم ٹرافی لیے بغیر ہی واپس لوٹ گئی

محسن نقوی کا مودی کو کرارا جواب، بھارتی ٹیم کی ٹرافی لینے سے ہٹ دھرمی

ستمبر 29, 2025September 29, 2025

ایشیا کپ کی تقریب میں بھارتی ٹیم نے ٹرافی لینے سے انکار کردیا، تقریب ٹرافی دیے بغیر ختم

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • ←
  • Sample Page
  • Welcome to UrduTribune!
  • اردو ٹریبون کے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • صفحہ اوّل
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • لندن: نواز شریف اور فضل الرحمان کی ملاقات متوقع
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

Copyright © 2025, UrduTribune all rights reserved.