امن منصوبے کا تحریری مسودہ تاحال موصول نہیں ہوا، حماس قیادت مشاورت کے بعد فیصلہ کرے گی۔
امن منصوبے کا تحریری مسودہ تاحال موصول نہیں ہوا، حماس قیادت مشاورت کے بعد فیصلہ کرے گی۔
پیٹرول 1.97 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 2.48 روپے فی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے، بنیادی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کا اتار چڑھاؤ۔
زہریلی یا تیزابی چیز پلائے جانے کا شبہ، پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد کہا کہ وہ صرف سینئر کھلاڑیوں کی اہمیت اجاگر کرنا چاہتی تھیں۔
ٹنڈوالہ یار، سانگھڑ اور دیگر علاقوں میں بارش کے بعد بجلی معطل، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔
پی سی بی نے بابراعظم، شاہین آفریدی اور رضوان سمیت اہم کھلاڑیوں کو غیر ملکی لیگز کھیلنے سے روک دیا۔
اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی صدر ٹرمپ کے مجوزہ غزہ امن منصوبے کی حمایت کرتے ہوئے مکمل فوجی انخلا کو مسترد کردیا، مسلم ممالک نے منصوبے کی توثیق کردی۔
حماس کو یرغمالیوں کی رہائی، اسرائیل کو فوجی انخلا، ٹرمپ سربراہی میں عبوری حکومت کی تجویز
پاکستان سمیت آٹھ ممالک کا مشترکہ اعلامیہ، جنگ بندی، امداد اور دو ریاستی حل پر زور
فلسطینی وقار کا تحفظ لازم، ای-ون منصوبہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار