اوسلو: ناروے میں جاری عالمی یوتھ فٹبال کپ میں پاکستان ، اسٹریٹ چائلڈ اور پاکستان بیٹر فیوچر بوائز گرلز ٹیموں کی بڑی کامیابی، تینوں ٹیموں نے اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کرلی

انڈر 17 کے مقابلے میں اسٹریٹ چائلڈ نے سوندانے کلب کے خلاف شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے میچ ایک ایک گول سے برابر کرکے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

اوسلو: ناروےہ میں جاری یوتھ فٹبال کپ میں پاکستانی نوجوانوں نے دھوم مچادی پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم اور پاکستان بیٹر فیوچر ٹیموں کی فتوحات کا سلسہ جاری

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ کی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے روستاد راسک سپورٹس کلب کے کو چھ کے مقابلے میں صفر گول سے ہرادیا

کراچی: لیاری فٹبال کے نام پر کروڑوں کا فراڈ، سندھ اسپورٹس ڈپارٹمنٹ ممکنہ اسکینڈل کی زد میں، بیٹر فیوچر پاکستان کسی بھی امداد سے محروم

لیاری کی اصل فٹبال ٹیم، جو “بیٹر فیوچر پاکستان (BFP)” کے نام سے جانی جاتی ہے، اپنی مدد آپ کے تحت ناروے کپ 2025 میں شرکت کے لیے ناروے پہنچ چکی ہے۔

کراچی (رپورٹ: اردو ٹریبون) سندھ حکومت کا اسپورٹس ڈپارٹمنٹ ممکنہ طور پر کروڑوں روپے کی مالی بدعنوانی کا شکار ہوگیا ہے، جہاں “لیاری فٹبال اکیڈمی” ..مزید پڑھیں