اوسلو: ناروے میں نشے سے بچاؤ کی دوا نالوکسون اسپرے اب نسخے کے بغیر دستیاب ہوگی

حکومت نے نشہ آور ادویات کے استعمال سے ہونے والی اوورڈوز کے خطرات سے نمٹنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے نالوکسون نازی اسپرے (Nalokson nesespray) کو نسخے کے بغیر فارمیسی میں دستیاب کرنے کی اجازت دے دی ہے