ایتھنز میں ایک بڑے پیمانے پر پولیس آپریشن نے تارکین وطن کی اسمگلنگ اور جعلی دستاویزات کی تیاری میں ملوث مجرمانہ نیٹ ورک کو ختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور اب تک مبینہ گروہ کے سرغنہ سمیت 12 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

حکام نے رپورٹ کی ہے کہ اب تک غیر قانونی تارکین وطن کی نقل و حمل کے 500 سے زیادہ کیسز کا پردہ فاش کیا گیا جا چکا ہے، اس کے ساتھ چار دستاویزات کی جعل سازی کی لیبارٹریز کی دریافت بھی ہوئی ہے۔

ان غیر قانونی سرگرمیوں سے گروہ کے دائرے کے منافع کا تخمینہ 4 ملین یورو سے زیادہ ہے۔

 

50% LikesVS
50% Dislikes

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *