عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز زاکر حسین انتقال کر گئے
عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز زاکر حسین انتقال کر گئے
ذاکر حسین نے موسیقی کی دنیا میں نام کمایا اور بیشتر ایوارڈز
اپنے نام کیے۔
ذاکر حسین دل کے عارضے کے علاج کی غرض سے سان فرانسسکو میں مقیم تھے اور وہیں 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
Load/Hide Comments