پاکستان: طاقتور حلقوں نے سنجیدگی کا مظاہرہ نا کیا،تو حالات کنٹرول سے باہر ہونگے: فضل الرحمان
کسی پارٹی کے اندرونی معاملات کو زیر بحث نہیں لاتا, جو کچھ ہو رہا ہے اس کی اصل بنیاد 8 فروری الیکشن کی چوری ہے
ہماری اسٹیبلشمنٹ کو انتخابی عمل سے لاتعلق ہونا ہوگا، تب ہی ملک میں امن ہوگا، عوام کی سوچ اور ہے
اگر کوئی شخص گھر سے باہر نہیں نکلا تب بھی وہ گھر میں اضطراب کا شکار ہے، جو کچھ پی ٹی آئی کے ساتھ ہوا میں اس کی مذمت کرتا ہوں
انہیں جلسے کی اجازت ہونی چاہیے،پاکستان میں خون ریزی کی سیاست نہیں چل سکتی
حقایق پر مبنی سنجیدہ اقدامات کی ضرورت ہے
طاقتور حلقوں نے اگر سنجیدگی کا مظاہرہ نا کیا تو ملکی حالات کنٹرول سے باہر ہونگے
الیکشن آئین کے تحت ہو اسٹیبلشمنٹ کو حق نہیں کہ ان کی مرضی کی حکومت ہو
بلوچستان کہ حالات یہ ہیں کہ وہاں کوئی حکومت ہے ہی نہیں
حکومتیں ہوتی ہی اس لیے ہیں کہ کرم سانحے جیسے واقعات کو حل کرنے کی سکت رکھ سکیں
جمیعت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کر رہے تھے
حکومتیں ہوتی ہی اس لیے ہیں کہ کرم سانحے جیسے واقعات کو حل کرنے کی سکت رکھ سکیں
جمیعت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کر رہے تھے
Load/Hide Comments