پاکستان:گزشتہ رات شہید ہونے والے رینجرز کی نماز جنازہ, آرمی چیف اور حکومتی شخصیات کی شرکت
![](https://urdutribune.com/wp-content/uploads/2024/11/Rangers-.jpg)
گزشتہ رات شہید ہونے والے رینجرز کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
نماز جنازہ میں وزیر اعظم، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے شرکت کی۔
نماز جنازہ میں دیگر فوجی افسران کے علاوہ آرمی چیف عاصم منیر نے بھی شرکت کی ۔
Load/Hide Comments