چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے ٹویٹ کیا ہے کہ آج 4شام  بجے کے قریب بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے۔


انکے ٹویٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے اور جیسے ہی انکی رپورٹس آتی ہیں، میں شئیر کرونگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *