چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے ٹویٹ کیا ہے کہ آج 4شام بجے کے قریب بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے۔
انکے ٹویٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے اور جیسے ہی انکی رپورٹس آتی ہیں، میں شئیر کرونگا۔
ہماری ویب سائٹ پاکستان، بین الاقوامی امور، کھیلوں اور ناروے سے متعلق معتبر خبریں اور جامع تجزیے فراہم کرتی ہے۔