یونانی دارالحکومت ایتھنز میں فرسٹ روبوٹکس چیلنج 2024 کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے 190 ممالک کے طلباء نے بھرپور شرکت کی۔

یونان (ڈیسک رپورٹ) ایتھنز میں 4 روزہ فرسٹ گلوبل چیلنچ 2024  (2024 FIRST Global Challenge )  کے نام سے ایک بین الاقوامی روبوٹکس مقابلے کی میزبانی کی جس کا موضوع “فیڈنگ دا فیوچر”  (FEEDING THE FUTURE ) تھا جس میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور میتھس (science, technology, engineering, and math   STEM) کے دلچسپ مقابلوں میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے 190 ممالک کے طلباء نے بھرپور حصہ لیا۔

یہ مقابلے 26 سے 29 ستمبر تک جاری رہے۔ ان مقابلوں کی افتتاحی تقریب ایتھنز میں جدید اولمپکس مقابلوں کے آغاز کا شرف حاصل رکھنے والے پناتھینائک اولمپکس اسٹیڈیم  (PANATHINAIK  OLYMPICS  STADIUM) میں منقعد کی گئی جبکہ مقابلے پیس اینڈ فرینڈشپ اسٹیڈیم (SEF -PEACE  AND  FRIENDSHIP  STADIUM) مین منقعد ہوئے۔

ایتھنز، یونان میں فرسٹ گلوبل چیلنج کے منتظمین کا کہنا ہے کہ “سائنس اور ٹیکنالوجی کو کسی بھی دوسرے کھیل کی طرح دلچسپ بنا کر، ہم دنیا کے دو بلین نوجوانوں کو اس میدان میں آگے بڑھانے اور اجتماعی طور پر اس سیارے پر سب سے اہم مسائل کے حل کرنے والے رہنماء بن سکتے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی مزید کہا کہ فرسٹ گلوبل چیلنج کا مقصد متنوع پس منظر، ثقافتوں اور تجربات سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو اکٹھا کرنے کی کوشش ہے اور ایک بہتر دنیا کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرتے ہوئے مستقبل کے رہنما اور اختراع کار بننے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی اور مواقع فراہم کرنا ہے۔

یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں پہلا عالمی چیلنج Piraeus کے پیس اینڈ فرینڈشپ اسٹیڈیم (SEF) میں شروع ہوا، جہاں ٹیموں نے اپنے روبوٹ کو ایک مصنوعی دنیا میں آزمایا جو ان کی اختراعات اور تکنیکوں کو ظاہر کرتا ہے۔

سائنس اور ٹیکنالوجی کے مقابلوں کی ٹیم رینکنگ میں قازکستان پہلے، یو اے ای دوسرے، چین تیسرے اور یونان چاتھے نمبر پر رہی جبکہ پاکستانی ٹیم 96ویں نمبر پر رہی۔

ایوارڈ حاصل کرنے والے ممالک کے نام مندر جہ ذیل ہیں:

Albert Einstein Award for FIRST Global International Excellence (Overall Winners)

 

FIRST Global Winning Alliance & Runners-Up

 

FIRST Global Grand Challenge Award

 

Zhang Heng Award for Engineering Design

 

Ustad Ahmad Lahori Award for Innovation in Engineering

 

Dr. Mae Jemison Award for International Unity

 

Rajaa Cherkaoui El Moursli Award for Courageous Achievement

 

Francisco Jose de Caldas Award for Sustainable Excellence

 

Al-Khwarizmi Award for Outstanding Supporter

 

Sofia Kovalevskaya Award for International JOURNEY

 

Innovator Award (New Technology Experience)

 

Clara Barton Award for Helping Hands

 

Katherine Johnson Award for Engineering Documentation

 

International Enthusiasm Award

 

Judge’s Award (Technical)

 

Judge’s Award (Non-Technical)

 

Outstanding Mentor

 

 

 

 

 

 

50% LikesVS
50% Dislikes

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *