بھارت، دہلی کے وزیر اعلیٰ ارویند کیجریوالے عہدے سے مستعفی

بھارت، دہلی کے وزیر اعلیٰ ارویند کیجریوال نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے

ارویند کیجریوال کا کہنا ہے کہ میری سیاسی قسمت ووٹرز کے ہاتھ میں ہے،

انہوں نے دہلی میں نومبر میں انتخابات منعقد کرانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

دہلی ریاست کے انتخابات فروری 2025 میں شیڈول ہیں، آئندہ دو روز میں عام آدمی پارٹی نئے وزیر اعلیٰ کے نام کا اعلان کرے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں