پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور میں 27 اگست کا جلسہ ملتوی کردیا۔

رہنما تحریک انصاف شوکت بسرا کا کہنا ہے کہ 8 ستمبر کے اسلام آباد جلسے کے بعد لاہور میں جلسے کا اعلان کریں گے

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اپنی تمام توجہ اسلام آباد جلسے پر رکھے گی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں