فہد ہارون وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا تعینات ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : فہد ہارون کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا، نوٹیفکیشن

فہد ہارون نگران دورحکومت میں بھی معاون خصوصی ڈیجیٹل میڈیا اورپبلک کمیونیکیشن رہے ہیں

فہد ہارون پی ڈی ایم دورحکومت میں بھی شہبازشریف کے معاون خصوصی رہ چکے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *