قطر: سفارت خانہ پاکستان دوحہ، قطر نے مضبوضہ کشمیر میں ہندوستان کی یکطرفہ کارروائیوں کے پانچویں سال کے موقع پر یوم استحقاق کشمیر کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

اردو ٹریبیون (مبشر صدیق، قطر) کیا گیا تقریب میں کمیونٹی رہنمائوں، ماہرین تعلیم اور کشمیری تارکین وطن کے سرکردہ اراکین نے شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستان کی اعلیٰ قیادت کے پیغامات بھی پڑھ کر سنائے گئے۔

سفیر محمد اعجاز نے اپنے خطاب میں جموں و کشمیر کے تنازعہ پر واضح موقف پیش کیا۔

ممتاز کشمیری کارکن ڈاکٹر اظہر اقبال نے شرکاء کو مقبوضہ کشمیر میں ہیومن رائٹس کی سنگین صورتحال سے آگاہ کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں