پاکستان بیٹر فیوچر ٹیم نے سیمی فائنل میں نارویجین ٹیم “واریگ” کو صفر کے موابلے میں دو گول سے شکست دی

پاکستان بیٹر فیوچر انڈر 15 ٹیم کی جانب سے شہباز علی اور سبحان کریم نے ایک ایک گول کیا

پاکستان بیٹر فیوچر ٹیم کل مقامی وقت کے مطابق صبح 10:30 پر انڈر 15 کیٹگری کا فائنل کھیلے گی

پاکستان”بیٹر فیوچر” فٹابل ٹیم نے پہلے بار ناروے کہ میں شرکت کی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *