امریکہ: جوبائیڈن صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہوگئے

واشنگٹن: امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک ٹوئٹ میں صدارتی انتخاب کی دوڑ اے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے ایک لیٹر شیئر کیا جس میں انہوں نے اپنے دور کے دوران ہونے والی انوسٹمنٹ اور دوسرے بہترین کاموں کے بارے میں بتاتے ہوئےرواں سال ہونے والے صدارتی انتخابات سے دستبرادری کا اعلان کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں