پاکستان: پورے ملک میں 6 دن کے لئے وٹس ایپ ، فیس بک ، انسٹا گرام ، یوٹیوب ، ٹک ٹاک اور ٹویٹر سمیت تمام سوشل میڈیا مکمل بند
پاکستان بھر میں 6 دن کے لئے وٹس ایپ ، فیس بک ، انسٹا گرام ، یوٹیوب ، ٹک ٹاک اور ٹویٹر سمیت تمام سوشل میڈیا مکمل بند کرنے کی منظوری دیدی گئی
محرم الحرام کے موقع پر کسی بھی قسم کی فرقہ واریت اور غیر ضروری مواد سے بچنے کے لئے 6 محرم الحرام سے 11 محرم الحرام تک ملک بھر میں تمام سوشل میڈیا ایپس مکمل بند رہیں گی۔
اس حوالے سے سمری وزیر داخلہ کو بھیجوا دی گئی
Load/Hide Comments