فلسطین کو آزاد کرو، جرمنی میں بھی فلسطینیوں کی آزادی کے حق میں آواز۔
رپورٹ: شاہد امیر گورائیہ، جرمنی
جرمنی اسرئیل کے قریبی دوستوں میں سے ایک ہےجس نے ابھی تک فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم نہیں کیا لیکن اب جرمنی کے شہر “بون” میں فلسطینی کثیر تعداد میں جمع ہوئے اور فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے اور غزہ میں قتل عام بند کرو کے پوسٹر اٹھائے ہوئے شہر کی سڑکوں پر مارچ کرتے رہے ۔
احتجاج میں مظاہرین کو کنٹرول کرنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی ۔
Load/Hide Comments