ورلڈ کپ میں ناکامی کے بعد پہلا آپریشن کر دیا گیا۔T20
وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو فارغ کر دیا گیا۔ ذرائع
محمد یوسف اور اسد شفیق ٹیم کو سلیکشن کمیٹی کا حصہ رہیں گے۔ ذرائع
کپتان اور ہیڈ کوچ بھی سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ ذرائع
ہماری ویب سائٹ پاکستان، بین الاقوامی امور، کھیلوں اور ناروے سے متعلق معتبر خبریں اور جامع تجزیے فراہم کرتی ہے۔