کوئٹہ میں کریکر کا دھماکا
کوئٹہ میں کریکر کا دھماکا ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ پرنالے میں کریکر کا زوردار دھماکا ہوا ہے
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں زور دار آواز پیدا ہوئی تاہم اس سے کوئی جانی یا بڑا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔
دھماکے کے بعد سریاب روڈ کے علاقے میں لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
Load/Hide Comments