سعودیہ عرب: غلاف کعبہ کی تبدیلی، مسجد الحرام میں ہزاروں کی تعداد میں نمازی اور زائرین کی تقریب میں شرکت

نئے اسلامی سال یعنی محرم الحرام 1446 ہجری کے آغاز کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کیا گیا

محرم الحرام کا چاند نظر آنے اور نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتے ہوئے ہی مسجد الحرام کی انتظامیہ اور الحرمین الشریفین کی جنرل پرزیڈنسی نے محرم الحرام کا آغاز ہوتے ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کردیا۔

رواں سال بھی انتظامیہ کی جانب سے نئے اسلامی سال یعنی محرم الحرام 1446 ہجری کے آغاز کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کیا گیا۔ غلاف کعبہ (کسوہ) کو ایک ٹرک میں لایا گیا جسکے بعد گاڑیوں اور متوالین نے اُسے خانہ کعبہ تک پہنچایا اور پھر پرانے غلاف کو اتار کر نیا کسوہ چڑھایا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں