شمالی کوریا کا 2 بلیسٹک میزائلوں کا ناکام تجربہ
جنوبی کوریا کے خبر رساں ادارے کے مطابق میزائل کا تجربہ جنوبی صوبے حیونجی میں کیا گیا
شمالی کوریا نے امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کے نئی مشترکہ فوجی مشق کے اختتام کے بعد آج دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے خبر رساں ادارے کے مطابق میزائل کا تجربہ جنوبی صوبے حیونجی میں کیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ پیانگ یانگ کی جانب سے ہماری مشترکہ فوجی مشقوں پر سنگین نتائج کی دھمکی دینے کے اگلے ہی روز شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مارکرنے والے 2 بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔
Load/Hide Comments