برطانیہ: لیبر پارٹی کی رہنما شبانہ محمود کا کہنا ہے کہ لیبر پارٹی مسئلہ فلسطین کا مستقل حل چاہتی ہے۔
برطانیہ میں سیاسی گہما گہمی کا ماحول گرم ہوگیا، عام انتخابات چار جولائی کو ہورہے ہیں۔
لیبرپارٹی کی رہنما شبانہ محمود نے پاکستانی نجہ چینل جیو ٹی وی سے گفتگو کے دوران کا کہا ہے کہ لیبرپارٹی فلسطین کے مسئلہ کا مستقل حل چاہتی ہے۔شبانہ محمود کا کہنا تھا کہ لیبر حکومت بنی تو سیکرٹری خارجہ ترجیحی بنیادوں پر امن کیلئے کوششیں کریں گے۔
Load/Hide Comments