وزیراعظم شہبازشریف اور بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، شہبازشریف کی بحرین کے شاہ کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد

(اے پی پی) کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف اور بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر ٹیلی فون پر ..مزید پڑھیں