April 2, 2025

4 thoughts on “احترام، مذہب اور آزادی اظہار

  1. زنیر ؛ آپ نے نہایت شستہ اور معروضی انداز اپناتے ہوئے ایک بہت ہی نازک موضوع کو انتہائی دانش مندی سے نا صرف پیش کیا بلکہ اس ضمن میں انصاری صاحب کی شائع ہونے والی کتاب سے متعارف ہونے کا موقع بھی فراہم کیا
    یقیناً بلاسفیمی ایسے موضوعات پہ بات کرنے سے ہی نئی راہیں متعین کی جاسکتی ہیں
    بہترین تحریر ۔ شاباش

    1. جزاک اللہ سر آپکے وقت کا شکریہ ، یہ سب آپ جیسے استادوں ک رہنمائی کا نتیجہ ہے۔ آپکی شاباش میرے لیے بہت بڑی حوصلہ افزائی ہے۔
      سلامت رہیں

  2. بہت ہی اہم نوضوع پر قلم اٹگایا ہے آپ نے ، خاص طور ہر بیرون ملک رہنے والے ہاکسرانی یا اردو ہڑھنے والوں کو اندازہ ئو جاۓ گا کہ ہنارے بھائ بند پاکستان میں کس قرب سے گزر رپے ہیں، کسی بھی وقت کوئ بھی بندہ کوئ بھی الزام لگا سکتا ہے

    1. شکریہ آپکے وقت کا آپ نے اس پڑھا اور اس پر تبصرہ پیش کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *