لبنان پر حملہ کیا گیا تو اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے، ایران
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں ایرانی مشن نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے لبنان پر حملہ کرنے کے ارادے کے بارے میں پروپیگنڈے کو سمجھتے ہیں
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی فوج نے کہا کہ لبنان پر حملے کے منصوبے کی ’’منظوری اور توثیق‘‘ کر دی گئی تھی جس پر حزب اللہ نے جواب دیا کہ اگر لبنان پر حملہ کیا گیا تو اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے۔۔
ایران نے لبنان پر حملے میں صورت میں اسرائیل کو خبردار کر کیا ہے
نیو یارک میں ایران کے مشن کا یہ تبصرہ اسرائیل اور لبنان کی ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ تحریک کے مابین وسیع علاقائی جنگ کے خدشے کے ساتھ آیا ہے۔ غزہ میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے فریقین گولہ باری کے تبادلے میں مصروف ہیں۔
Load/Hide Comments