یورپی کمیشن کی موجودہ صدر ارزولا فان ڈیئر لائن کو دوسری پانچ سالہ مدت کے لیے عہدے پر برقرار رکھنے کے حق میں فیصلہ
برسلز میں یورپی یونین کے رہنمائوں کے اعلی عہدوں پر تقرری کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں یورپی کمیشن کی موجودہ صدر ارزولا فان ڈیئر لائن کو دوسری پانچ سالہ مدت کے لیے عہدے پر برقرار رکھنے کے حق میں فیصلہ کیا گیا ہے۔
فان ڈیئر لائن کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کے پارلیمان میں اپنی نامزدگی کی تصدیق کے لیے ووٹ سے پہلے ہی وہ ایوان کے سامنے اپنا سیاسی ایجنڈا پیش کریں گی۔
Load/Hide Comments