چین نے دنیا کہ پہلی کاربن فائبرسب وے ٹرین تیار کرلی

کمرشل آپریشن کے لیے بنائی گئی دنیا کی پہلی کاربن فائبر سب وے ٹرین سروس کے کیے تیا ہے۔

چائنہ کے صوبےکنداو، شانڈونگ میں کمرشل آپریش کے لیے شروع کی گئی میٹرو ٹرین سیٹروو ون پوئن زیرو دنیا کی پہلی کاربن فائبر ٹرین ہے جو عام میڑوز کے مقابلے میں گیار فیصد ہلکی اور زیادہ قوت استعمال کر سکتی ہے۔

کاربن فائبر سے بنی ٹرین سواریوں کے آمدورفت کے لیے کامیابی سے آپریشن شروع کر چکی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں