پارٹی اختلافات کے باعث پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شہر یار آفریدی نے قومی اسمبلی سے استعفی دے دیا
شہریار آفریدی این اے 35 کوہاٹ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے
ہماری ویب سائٹ پاکستان، بین الاقوامی امور، کھیلوں اور ناروے سے متعلق معتبر خبریں اور جامع تجزیے فراہم کرتی ہے۔