پاکستان میں نئی سیاسی پارٹی کا قیام
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نئی پارٹی بنالی، “عوام پاکستان“ کا باقاعدہ اعلان 6 جولائی کو ہوگا، 20 رکنی آرگنائزنگ کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔
ہماری ویب سائٹ پاکستان، بین الاقوامی امور، کھیلوں اور ناروے سے متعلق معتبر خبریں اور جامع تجزیے فراہم کرتی ہے۔