جنوبی کوریا میں منشیات کے استمعال میں تیزی سے اضافہ، ملک بھرآگاہی مہم شروع کردی گئی
جنوبی کوریا میں منشیات کے استمعال میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس پر قابو پانے کے لیے ملک بھر اگاہی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔
جنوبی کوریا میں منشیات کے استمعال میں شدت کے ساتھ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے ۔حکومت سمیت دیگر منشیات کی روک تھام والے ادارے اس کو قابو کرنے کی کوشش کرررہے ہیں۔ اس حوالے سے کورین سول سوسائٹی اینٹی نارکوٹکیس مقامی این جی او اور لوکل گورنمںنٹ نے مشترکہ طور پر منشیات کی روک تھام کے لیے اگاہی واک کا اہتمام کیا جس میں سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین، افسران، مقامی شہریوں کے علاوہ غیر ملکی افراد نے بھرپور حصہ لیا۔
واک میں منشیات سے متاثر ہونے والے اور نشہ کرنے والے افراد پر خاکے بھی بناکر عوام میں دیکھائے گئے ۔
Load/Hide Comments