حماس کو ہم ختم نہیں کر سکتے، اسرائیلی فوج نے حماس کو شکست نہ دینے کا اعتراف کر لیا

اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہاگری نے اسرائیلی چینل 13 کے نشریاتی ادارے کو بتایا کہ یہ کام ناممکن تھا۔ انہوں نے کہا کہ حماس کو تباہ کرنے اور اسے مٹانے کا کام محض عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا ہے کیونکہ حماس ایک نظریہ ہے ایک جماعت ہے یہ لوگوں کے دلوں میں پیوست ہے اور جو بھی یہ سمجھتا ہے کہ ہم حماس کو ختم کر سکتے ہیں وہ غلط ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں