بھارت: بھارتی فوج کے 5اہلکار مشقوں کے دوران سیلابی ریلے میں بہہ کر ہلاک ہوگئے، اہلکار مشقوں کے دوران سیلابی ریلے میں بہہ کر ہلاک ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سیلابی ریلے میں بہہ کر مرنے والوں میں 4 اہلکار ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر شامل ہے جن کی لاشیں پانی سے ..مزید پڑھیں