موٹروے ایم 3فرانسیسی ٹورسٹ کی گاڑی کو معمولی حادثہ
ترجمان موٹر وے سید عمران احمد کے مطابق جڑانوالہ کے نزدیک دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی تھی
دونوں فرانسیسی سیاح حادثے میں محفوظ رہے، موٹروے پولیس ۔نے بروقت پہنچ مدد فراہم کی
فرانسیسی ٹورسٹ نے موٹروے پولیس اور پاکستان کا شکریہ ادا کیا
موٹروے پولیس نے جس طرح مدد فراہم کی بہت اچھا لگا
فرانسیسی خاتون سیاح
50% LikesVS
50% Dislikes