اسلام آباد، پی ٹی آئی سیکریڑیٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری موجود

 

پی ٹی آئی سیکریٹریٹ کو اسلام آباد پولیس می بھاری نفری نے گھیرے میں لے لیا

 

چئیرمین بیرسٹر گوہر اور روف حسن کو گرفتار کر لیا گیا

پولیس ذرائع نے بیرسٹر گوہر کی گرفتاری کی تردید کر دی ہے اور کہا ہے کہ انہوں سے صرف پوچھ گچھ کی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *